Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مریم اورنگزیب کا ٹیسٹ مثبت آگیا

شائع 08 جون 2020 07:22pm

فائل فوٹو

مریم اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے ۔ ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں اور کئی سیاسی شخصیات بھی اب اسکا نشانہ بن رہی ہیں ۔ پہلے شاہد خاقان عباسی اور شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔

اب لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے ۔